قرآن مجيد

سورة يوسف
فَلَمَّا دَخَلُوا عَلَيْهِ قَالُوا يَا أَيُّهَا الْعَزِيزُ مَسَّنَا وَأَهْلَنَا الضُّرُّ وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُزْجَاةٍ فَأَوْفِ لَنَا الْكَيْلَ وَتَصَدَّقْ عَلَيْنَا إِنَّ اللَّهَ يَجْزِي الْمُتَصَدِّقِينَ[88]
پھر جب وہ اس کے پاس داخل ہوئے تو انھوں نے کہا اے عزیز! ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو تکلیف پہنچی ہے اور ہم حقیر سی پونجی لے کر آئے ہیں، سو ہمارے لیے ماپ پورا دے دے اور ہم پر صدقہ کر۔ یقینا اللہ صدقہ کرنے والوں کو جزا دیتا ہے۔[88]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
فَلَمَّا Adding Soon
دَخَلُواد خ ل Adding Soon
عَلَيْهِ Adding Soon
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
يَا أَيُّهَا Adding Soon
الْعَزِيزُع ز ز Adding Soon
مَسَّنَام س س Adding Soon
وَأَهْلَنَاأ ه ل
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
الضُّرُّض ر ر
اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔
فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
.
وَجِئْنَاج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
بِبِضَاعَةٍب ض ع Adding Soon
مُزْجَاةٍز ج و Adding Soon
فَأَوْفِو ف ي Adding Soon
لَنَا Adding Soon
الْكَيْلَك ي ل Adding Soon
وَتَصَدَّقْص د ق Adding Soon
عَلَيْنَا Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
يَجْزِيج ز ي
جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
الْمُتَصَدِّقِينَص د ق Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com