قرآن مجيد

سورة إبراهيم
وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِيثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِيثَةٍ اجْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْأَرْضِ مَا لَهَا مِنْ قَرَارٍ[26]
اور گندی بات کی مثال ایک گندے پودے کی طرح ہے، جو زمین کے اوپر سے اکھاڑ لیا گیا، اس کے لیے کچھ بھی قرار نہیں۔[26]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَثَلُم ث ل
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
كَلِمَةٍك ل م
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔
كَلَّمَ، خاطب،
.
تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
خَبِيثَةٍخ ب ث Adding Soon
كَشَجَرَةٍش ج ر Adding Soon
خَبِيثَةٍخ ب ث Adding Soon
اجْتُثَّتْج ث ث
اِجْتَثَّ:چھوٹے پودوں کو اور گھاس پھوس کی بیخ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اِجْتَثَّ، اِنْقَعَرَ،
.
مِنْ Adding Soon
فَوْقِف و ق Adding Soon
الْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
مَا Adding Soon
لَهَا Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَرَارٍق ر ر
اَقْرَرَ:کسی عہد و پیمان پر قائم ہونا اور اس کا تعلق آئندہ سے ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com