قرآن مجيد

سورة الكهف
الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا[46]
مال اور بیٹے دنیا کی زندگی کی زینت ہیں اور باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے ہاں ثواب میںبہتر اور امید کی رو سے زیادہ اچھی ہیں۔[46]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الْمَالُم و ل Adding Soon
وَالْبَنُونَب ن ي
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
زِينَةُز ي ن Adding Soon
الْحَيَاةِح ي ى Adding Soon
الدُّنْيَاد ن و Adding Soon
وَالْبَاقِيَاتُب ق ي
اَبْقٰي:کسی چیز کا وجود باقی رکھنا ۔
اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
.
الصَّالِحَاتُص ل ح Adding Soon
خَيْرٌخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
عِنْدَع ن د Adding Soon
رَبِّكَر ب ب Adding Soon
ثَوَابًاث و ب
مَثَاَبة:میں جمع ہونا کا معنی کنایی پایا جاتا ہے ۔ اصل معنی بار بار آتے رہنا ہے ۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
ثَوَاب:اچھے کام کا اچھا بدلہ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
ثَوَّبَ:عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
وَخَيْرٌخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
أَمَلًاأ م ل
اَمَل:بظاہر غیر متوقع اور دیر سے وقوع پذیر ہونے والی آرزو ۔
اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
.
اَمَلَ:دیر سے پوری ہونے والی اور بظاہر غیر متوقع امید کے لیے آتا ہے۔
اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com