قرآن مجيد

سورة البقرة
وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى يُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُؤْمِنٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ أُولَئِكَ يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ وَيُبَيِّنُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ[221]
اور مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو، یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اور یقینا ایک مومن لونڈی کسی بھی مشرک عورت سے بہتر ہے، خواہ وہ تمھیں اچھی لگے اور نہ (اپنی عورتیں) مشرک مردوں کے نکاح میں دو، یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئیں اور یقینا ایک مومن غلام کسی بھی مشرک مرد سے بہتر ہے، خواہ وہ تمھیں اچھا معلوم ہو۔ یہ لوگ آگ کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ اپنے حکم سے جنت اور بخشش کی طرف بلاتا ہے اور لوگوں کے لیے اپنی آیات کھول کر بیان کرتا ہے، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔[221]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَا Adding Soon
تَنْكِحُوان ك ح Adding Soon
الْمُشْرِكَاتِش ر ك Adding Soon
حَتَّى Adding Soon
يُؤْمِنَّأ م ن Adding Soon
وَلَأَمَةٌأ م و Adding Soon
مُؤْمِنَةٌأ م ن Adding Soon
خَيْرٌخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مِنْ Adding Soon
مُشْرِكَةٍش ر ك Adding Soon
وَلَوْ Adding Soon
أَعْجَبَتْكُمْع ج ب
عَجَبَ:کسی انسان پر سوائے اپنی ذات کے احسان کرنے کے لئے آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
وَلَا Adding Soon
تُنْكِحُوان ك ح Adding Soon
الْمُشْرِكِينَش ر ك Adding Soon
حَتَّى Adding Soon
يُؤْمِنُواأ م ن Adding Soon
وَلَعَبْدٌع ب د Adding Soon
مُؤْمِنٌأ م ن Adding Soon
خَيْرٌخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مِنْ Adding Soon
مُشْرِكٍش ر ك Adding Soon
وَلَوْ Adding Soon
أَعْجَبَكُمْع ج ب
عَجَبَ:کسی انسان پر سوائے اپنی ذات کے احسان کرنے کے لئے آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
أُولَئِكَ Adding Soon
يَدْعُونَد ع و Adding Soon
إِلَى Adding Soon
النَّارِن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
يَدْعُود ع و Adding Soon
إِلَى Adding Soon
الْجَنَّةِج ن ن
جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔
جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
.
اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔
اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
.
وَالْمَغْفِرَةِغ ف ر Adding Soon
بِإِذْنِهِأ ذ ن
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
.
وَيُبَيِّنُب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
آيَاتِهِأ ي ي Adding Soon
لِلنَّاسِن و س Adding Soon
لَعَلَّهُمْ Adding Soon
يَتَذَكَّرُونَذ ك ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com