قرآن مجيد

سورة الروم
اللَّهُ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا فَيَبْسُطُهُ فِي السَّمَاءِ كَيْفَ يَشَاءُ وَيَجْعَلُهُ كِسَفًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلَالِهِ فَإِذَا أَصَابَ بِهِ مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ إِذَا هُمْ يَسْتَبْشِرُونَ[48]
اللہ وہ ہے جو ہوائیں بھیجتا ہے تو وہ بادل کو ابھارتی ہیں، پھر وہ اسے آسمان میں پھیلا دیتا ہے جیسے چاہتا ہے اور وہ اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے۔ پس تو بارش کو دیکھتا ہے کہ اس کے درمیان سے نکل رہی ہے، پھر جب وہ اسے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے برسا دیتا ہے تو اچانک وہ بہت خوش ہوتے ہیں۔[48]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
الَّذِي Adding Soon
يُرْسِلُر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
الرِّيَاحَر و ح Adding Soon
فَتُثِيرُث و ر
اَثَارَ:عموما گناہ کا بوجھ اٹھانے کے لیے آتا ہے۔
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
سَحَابًاس ح ب
سَحَاب:بادل کے لئے عام لفظ اور اس کی ابتدائی شکل۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
فَيَبْسُطُهُب س ط Adding Soon
فِي Adding Soon
السَّمَاءِس م و
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
سماء، فلك،
.
كَيْفَك ي ف Adding Soon
يَشَاءُش ي أ Adding Soon
وَيَجْعَلُهُج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
كِسَفًاك س ف Adding Soon
فَتَرَىر أ ي Adding Soon
الْوَدْقَو د ق
وَدْق:دھیمی اور لگاتار بارش۔
مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
.
يَخْرُجُخ ر ج Adding Soon
مِنْ Adding Soon
خِلَالِهِخ ل ل
خِلَال:دو ایسی چیزوں کا درمیان یا اندرونی حصہ جن کا آپس میں تعلق ہو۔
خِلَال، بَاطِنْ، بَطَائِنْ، جَوْف،
.
فَإِذَا Adding Soon
أَصَابَص و ب
صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔
مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
.
بِهِ Adding Soon
مَنْ Adding Soon
يَشَاءُش ي أ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
عِبَادِهِع ب د Adding Soon
إِذَا Adding Soon
هُمْ Adding Soon
يَسْتَبْشِرُونَب ش ر
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
انس، اناس، بشر،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com