قرآن مجيد

سورة الأحزاب
لَا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِنْ بَعْدُ وَلَا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ إِلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ رَقِيبًا[52]
تیرے لیے اس کے بعد عورتیں حلال نہیں اور نہ یہ کہ تو ان کے بدلے کوئی اور بیویاں کر لے، اگرچہ ان کا حسن تجھے اچھا لگے مگر جس کا مالک تیرا دایاں ہاتھ بنے اور اللہ ہمیشہ سے ہر چیز پر پوری طرح نگران ہے۔[52]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
لَا Adding Soon
يَحِلُّح ل ل
حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
لَكَ Adding Soon
النِّسَاءُن س و
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
مِنْ Adding Soon
بَعْدُب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
وَلَا Adding Soon
أَنْ Adding Soon
تَبَدَّلَب د ل
بَدَّل:ایک چیز کو مفقود کرنا اور اس کی جگہ دوسری لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
بَدَل:بدلہ کے لیے عام لفظ ، کم ہو یا زیادہ اچھا ہو یا برا ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
بِهِنَّ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
أَزْوَاجٍز و ج
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
وَلَوْ Adding Soon
أَعْجَبَكَع ج ب
عَجَبَ:کسی انسان پر سوائے اپنی ذات کے احسان کرنے کے لئے آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
حُسْنُهُنَّح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
إِلَّا Adding Soon
مَا Adding Soon
مَلَكَتْم ل ك
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔
مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
.
يَمِينُكَي م ن
اَیْمَن:ایسی خیر و برکت جو فطری طور پر ودیعت ہو، سعادت۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
وَكَانَك و ن Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَلَى Adding Soon
كُلِّك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
شَيْءٍش ي أ Adding Soon
رَقِيبًار ق ب
اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com