قرآن مجيد

سورة فاطر
مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعِزَّةَ فَلِلَّهِ الْعِزَّةُ جَمِيعًا إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ السَّيِّئَاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ أُولَئِكَ هُوَ يَبُورُ[10]
جو شخص عزت چاہتا ہو سو عزت سب اللہ ہی کے لیے ہے۔ اسی کی طرف ہر پاکیزہ بات چڑھتی ہے اور نیک عمل اسے بلند کرتا ہے اور جو لوگ برائیوں کی خفیہ تدبیر کرتے ہیں ان کے لیے بہت سخت عذاب ہے اور ان لوگوں کی خفیہ تدبیر ہی برباد ہو گی۔[10]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
مَنْ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
يُرِيدُر و د
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
الْعِزَّةَع ز ز Adding Soon
فَلِلَّهِأ ل ه Adding Soon
الْعِزَّةُع ز ز Adding Soon
جَمِيعًاج م ع
جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔
جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
.
إِلَيْهِ Adding Soon
يَصْعَدُص ع د Adding Soon
الْكَلِمُك ل م
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔
كَلَّمَ، خاطب،
.
تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
الطَّيِّبُط ي ب
طیّب:پاکیزہ اور حلال چیز۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
طوبٰي:ایسی خوشحالی اور خیر و برکت جو دل کو لبھاتی ہو۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
وَالْعَمَلُع م ل Adding Soon
الصَّالِحُص ل ح Adding Soon
يَرْفَعُهُر ف ع
رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔
رَفَعَ، اَنْشَأَ،
.
وَالَّذِينَ Adding Soon
يَمْكُرُونَم ك ر Adding Soon
السَّيِّئَاتِس و أ
سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
لَهُمْ Adding Soon
عَذَابٌع ذ ب
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
شَدِيدٌش د د Adding Soon
وَمَكْرُم ك ر Adding Soon
أُولَئِكَ Adding Soon
هُوَ Adding Soon
يَبُورُب و ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com