قرآن مجيد

سورة آل عمران
وَلَقَدْ صَدَقَكُمُ اللَّهُ وَعْدَهُ إِذْ تَحُسُّونَهُمْ بِإِذْنِهِ حَتَّى إِذَا فَشِلْتُمْ وَتَنَازَعْتُمْ فِي الْأَمْرِ وَعَصَيْتُمْ مِنْ بَعْدِ مَا أَرَاكُمْ مَا تُحِبُّونَ مِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الدُّنْيَا وَمِنْكُمْ مَنْ يُرِيدُ الْآخِرَةَ ثُمَّ صَرَفَكُمْ عَنْهُمْ لِيَبْتَلِيَكُمْ وَلَقَدْ عَفَا عَنْكُمْ وَاللَّهُ ذُو فَضْلٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ[152]
اور بلاشبہ یقینا اللہ نے تم سے اپنا وعدہ سچا کر دیا، جب تم انھیں اس کے حکم سے کاٹ رہے تھے، یہاں تک کہ جب تم نے ہمت ہار دی اور تم نے حکم کے بارے میں آپس میں جھگڑا کیا اور تم نے نافرمانی کی، اس کے بعد کہ اس نے تمھیں وہ چیز دکھا دی جسے تم پسند کرتے تھے۔ تم میں سے کچھ وہ تھے جو دنیا چاہتے تھے اور تم میں سے کچھ وہ تھے جو آخرت چاہتے تھے، پھر اس نے تمھیں ان سے پھیر دیا، تاکہ تمھیں آزمائے اور بلاشبہ یقینا اس نے تمھیں معاف کر دیا اور اللہ مومنوں پر بڑے فضل والا ہے۔[152]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَلَقَدْ Adding Soon
صَدَقَكُمُص د ق Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
وَعْدَهُو ع د Adding Soon
إِذْ Adding Soon
تَحُسُّونَهُمْح س س
حسيس:قدموں کی آہٹ کی طرح خفیف آواز۔
صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
.
بِإِذْنِهِأ ذ ن
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
.
حَتَّى Adding Soon
إِذَا Adding Soon
فَشِلْتُمْف ش ل Adding Soon
وَتَنَازَعْتُمْن ز ع Adding Soon
فِي Adding Soon
الْأَمْرِأ م ر Adding Soon
وَعَصَيْتُمْع ص ي Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بَعْدِب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
مَا Adding Soon
أَرَاكُمْر أ ي Adding Soon
مَا Adding Soon
تُحِبُّونَح ب ب
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
.
مِنْكُمْ Adding Soon
مَنْ Adding Soon
يُرِيدُر و د
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
الدُّنْيَاد ن و Adding Soon
وَمِنْكُمْ Adding Soon
مَنْ Adding Soon
يُرِيدُر و د
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
الْآخِرَةَأ خ ر
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
آخرة،
.
ثُمَّ Adding Soon
صَرَفَكُمْص ر ف
صَرَّفَ:کسی بات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنا۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
عَنْهُمْ Adding Soon
لِيَبْتَلِيَكُمْب ل و
بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔
بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
.
بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔
بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
.
وَلَقَدْ Adding Soon
عَفَاع ف و
عَفَا:کسی چیز کو چھوڑ دینا کہ وہ بڑھ جائے ۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
عَنْكُمْ Adding Soon
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
ذُوذ ا ت Adding Soon
فَضْلٍف ض ل
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
عَلَى Adding Soon
الْمُؤْمِنِينَأ م ن Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com