قرآن مجيد

سورة النساء
وَمَنْ يُهَاجِرْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَجِدْ فِي الْأَرْضِ مُرَاغَمًا كَثِيرًا وَسَعَةً وَمَنْ يَخْرُجْ مِنْ بَيْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ يُدْرِكْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا[100]
اور وہ شخص جو اللہ کے راستے میں ہجرت کرے، وہ زمین میں پناہ کی بہت سی جگہ اور بڑی وسعت پائے گا اور جو اپنے گھر سے اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہجرت کرتے ہوئے نکلے، پھر اسے موت پالے تو بے شک اس کا اجر اللہ پر ثابت ہوگیا اور اللہ ہمیشہ سے بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[100]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَنْ Adding Soon
يُهَاجِرْه ج ر Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
يَجِدْو ج د Adding Soon
فِي Adding Soon
الْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
مُرَاغَمًار غ م Adding Soon
كَثِيرًاك ث ر
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
وَسَعَةًو س ع Adding Soon
وَمَنْ Adding Soon
يَخْرُجْخ ر ج Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بَيْتِهِب ي ت Adding Soon
مُهَاجِرًاه ج ر Adding Soon
إِلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَرَسُولِهِر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
ثُمَّ Adding Soon
يُدْرِكْهُد ر ك Adding Soon
الْمَوْتُم و ت Adding Soon
فَقَدْ Adding Soon
وَقَعَو ق ع Adding Soon
أَجْرُهُأ ج ر
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
عَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَكَانَك و ن Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
غَفُورًاغ ف ر Adding Soon
رَحِيمًار ح م Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com