قرآن مجيد

سورة الانعام
قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَى أَنْ يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِنْ فَوْقِكُمْ أَوْ مِنْ تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ أَوْ يَلْبِسَكُمْ شِيَعًا وَيُذِيقَ بَعْضَكُمْ بَأْسَ بَعْضٍ انْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْآيَاتِ لَعَلَّهُمْ يَفْقَهُونَ[65]
کہہ دے وہی اس پر قادر ہے کہ تم پر تمھارے اوپر سے عذاب بھیج دے، یا تمھارے پائوں کے نیچے سے، یا تمھیں مختلف گروہ بنا کر گتھم گتھا کر دے اور تمھارے بعض کو بعض کی لڑائی (کا مزہ) چکھائے، دیکھ ہم کیسے آیات کو پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں، تاکہ وہ سمجھیں۔[65]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
هُوَ Adding Soon
الْقَادِرُق د ر
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
خَرَصَ، قَدَّرَ،
.
عَلَى Adding Soon
أَنْ Adding Soon
يَبْعَثَب ع ث
بَعَثَ:مردوں کو اٹھانے کے لیے
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
اِنْبَعَثَ:اٹھ کر تنہا کسی مقصد کے روانہ ہو جانے کے لیے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
بَعَثَ:کسی کو کسی مقصد کی تکمیل کے لیے تنہا روانہ کرنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
عَلَيْكُمْ Adding Soon
عَذَابًاع ذ ب
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
مِنْ Adding Soon
فَوْقِكُمْف و ق Adding Soon
أَوْ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
تَحْتِت ح ت Adding Soon
أَرْجُلِكُمْر ج ل Adding Soon
أَوْ Adding Soon
يَلْبِسَكُمْل ب س Adding Soon
شِيَعًاش ي ع Adding Soon
وَيُذِيقَذ و ق Adding Soon
بَعْضَكُمْب ع ض Adding Soon
بَأْسَب أ س
بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
بَعْضٍب ع ض Adding Soon
انْظُرْن ظ ر
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
كَيْفَك ي ف Adding Soon
نُصَرِّفُص ر ف
صَرَّفَ:کسی بات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالنا۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
الْآيَاتِأ ي ي Adding Soon
لَعَلَّهُمْ Adding Soon
يَفْقَهُونَف ق ه Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com