🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث : [صحيح مسلم 4899] فقہ الحدیث : ➊ نیکی کی طرف دعوت دینے والے کی بات پر...
تخریج الحدیث:
[صحيح مسلم 4899]

فقہ الحدیث:
➊ نیکی کی طرف دعوت دینے والے کی بات پر جو لوگ عمل کریں گے تو ان کے ساتھ ساتھ دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملے گا۔
➋ خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرنا بہت اچھا اور اجر و ثواب والا کام ہے۔
➌ ایک دوسرے سے ماتحت الاسباب تعاون مانگنا جائز ہے۔
➍ مشکل کشا صرف ایک اللہ ہے، جس کے پاس بےحد و انتہا خزانے ہی خزانے ہیں۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 209