📢 اہم اعلان برائے احباب
الحمدللہ! IslamicUrduBooks.com پر مسلسل مزید اسلامی و دینی کتب شامل کی جا رہی ہیں، اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہماری ویب سائٹ پر Google سے آنے والے قارئین کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ 📚🌿
اسی بڑھتے ہوئے ٹریفک کی وجہ سے بعض اوقات ویب سائٹ پر لوڈ زیادہ ہو جاتا ہے اور ویب سائٹ عارضی طور پر Down ہو جاتی ہے۔
اس مسئلے کے مستقل حل اور قارئین کو بہتر اور بلا تعطل سہولت فراہم کرنے کے لیے ہمیں فوری طور پر ویب سائٹ کو ایک نئی اور بہتر Hosting پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے۔
🤝 تمام احباب سے تعاون کی درخواست ہے۔
آپ کا تعاون IslamicUrduBooks.com کو مزید بہتر بنانے، زیادہ کتب شامل کرنے اور علمِ دین کے اس منصوبے کو زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین
🌐 IslamicUrduBooks.com
الموسوعۃ القرآن والحدیث کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ تعاون کریں اور انٹرنیٹ کے میدان میں قرآن و سنت کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں ہمارے دست وبازو بنیں۔ یہ ایک دعوتی منصوبہ ہے جس کا مقصد قرآن و حدیث کی تعلیمات کو محفوظ رکھنا اور عام کرنا ہے، جو قرآن و سنت اور سلف صالحین کے فہم پر مبنی ہیں۔
آپ کا عطیہ ہمیں درج ذیل امور میں مدد دیتا ہے:
- سرور اور ہوسٹنگ کے اخراجات پورے کرنے
- مزید اسلامی و تحقیقی کتب شائع کرنے
- اس پلیٹ فارم کو تکنیکی بنیادوں پر برقرار رکھنے
- اسلامی رہنمائی کو مزید لوگوں تک پہنچانے
📲 عطیہ کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: آپ کا چھوٹی یا بڑی کسی بھی نوعیت کا مالی تعاون، آنے والے وقتوں میں لوگوں کو مسلسل فائدہ دیتا رہے گا، ان شاء اللہ۔
🌾 فرمانِ مصطفیٰ ﷺ:
"جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے: صدقۂ جاریہ، نفع دینے والا علم، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔" (صحیح مسلم)
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون آپ اور آپ کے والدین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، آمین۔
🏦 Bank Transfer
Bank Name: Meezan Bank Limited
Account Title: Abdul Waheed Babar
IBAN: PK72MEZN0003030100450955
📱 EasyPaisa / JazzCash
Account Title: Talha Babar
Mobile Number: +92 0323-9969460
📞 Contact Us
If you have any questions or to confirm your donation receipt:
Email: [email protected]
WhatsApp / Call: +92 0331-5902482 / +92 0323-9969460