انسٹال فونٹس
سوفٹ وئیر میں اردو اور عربی عبارت کی بہترین اور درست پیشکش (Display) کے لیے ضروری ہے کہ ہم نے جو فونٹس استعمال کیے ہیں وہ آپ کے سسٹم میں انسٹال ہوں۔
اردو اور عربی کے لیے درج ذیل فونٹس استعمال کیے گئے ہیں، جنہیں آپ ہماری سائٹ سے ایک کلک پر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں:
NooreHira
Muhammadi Quranic Font
Traditional Arabic
KFGQPC Uthman Taha Naskh
KFGQPC Uthmanic Script Hafs Regular
Jameel Noori Nastaleeq
Alvi Nastaleeq
Jameel Noori Nastaleeq Kasheeda
اردو / عربی کیبورڈ
⚠️ اہم ہدایت:
عربی عبارت تلاش کرنے کے لیے اسے لازمی عربی کیبورڈ سے لکھا جانا چاہیے۔ اگر آپ اردو کیبورڈ استعمال کر کے عربی عبارت لکھ کر تلاش کریں گے تو مطلوبہ نتائج (Results) ظاہر نہیں ہوں گے۔
درست تلاش کو یقینی بنانے کے لیے اردو اور عربی فونيٹک کیبورڈز (Phonetic Keyboards) ہماری سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کر لیجیے: