الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: عود و لوبان کی خوشبو کا ایک انداز عرب میں یہ ہے کہ وہ لوگ اس کی...
فوائد ومسائل:
عود و لوبان کی خوشبو کا ایک انداز عرب میں یہ ہے کہ وہ لوگ اس کی دھونی لیتے ہیں۔
اس سے اس کی خوشبو ان کے جسم اور کپڑوں میں بس جاتی ہے۔
جو بہت ہلکی ہوتی ہے اور بھلی لگتی ہے جب ہلکی خوشبو حرام ہے تو تیز خوشبو اور بھی زیادہ قبیح ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4175