الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بعض محققین نے اس روایت کو بھی حسن کہا ہے، لہذا معلوم ہوا کہ زعفران کی ممانعت...
فوائد ومسائل:
بعض محققین نے اس روایت کو بھی حسن کہا ہے، لہذا معلوم ہوا کہ زعفران کی ممانعت محض احرام کی وجہ سے نہ تھی، بلکہ مردوں کے لیئے عام حالات میں بھی ممنوع ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4177