الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: واضح ہوا کہ رسول اللہ ﷺ کا مانگ نکالنا اللہ کے حکم سےتھا، اگرچہ مشرکین بھی نکالا...
فوائد ومسائل:
واضح ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مانگ نکالنا اللہ کے حکم سےتھا، اگرچہ مشرکین بھی نکالا کرتے تھے۔
پس مشرکین اور کفار کی وہی مشابہت نا جائز ہے جو ان کی دینی اور خاص قومی علامت ہو۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4188