الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ٹیڑھی مانگ نکالنا اسوہ رسولﷺ کے خلاف اور مشرکین اور کفار کی موافقت اور مشابہت ہے، اس...
فوائد ومسائل:
ٹیڑھی مانگ نکالنا اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اور مشرکین اور کفار کی موافقت اور مشابہت ہے، اس لیے مسلمانوں کو اس بدعادت سے باز رہنا چاہیئے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے گا تو وہ اُنہی میں سے ہو گا۔
(سنن أبی داود، اللباس، حدیث:4031)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4189