الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اہلِ بدعت میں یہ مروج ہے کہ وہ اپنے بعض پیروں اور بزرگوں کے نام سے کچھ...
فوائد ومسائل:
اہلِ بدعت میں یہ مروج ہے کہ وہ اپنے بعض پیروں اور بزرگوں کے نام سے کچھ بال نہیں کاٹتےایک لٹ باقی رکھتے ہیں تو ان کا یہ عمل حرام ہے، کیونکہ یہ نظر غیراللہ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4194