🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح مسلم مختصر شرح نووی
� تشریح : نووی رحمہ اللہ نے کہا: ”اس سے معلوم ہوا کہ ظالمین کے دیار میں خضوع اور مراقبہ...
� تشریح:
نووی رحمہ اللہ نے کہا: ”اس سے معلوم ہوا کہ ظالمین کے دیار میں خضوع اور مراقبہ سے جائے اور بہتر یہ ہے کہ جلد وہاں سے نکل جائے اور وہاں کا کھانا اور پانی استعمال نہ کرے اور یہ بھی معلوم ہوا کہ جو کھانا آدمی نہ کھا سکے وہ جانور کو کھلا دینا چاہیے۔“ (انتھیٰ)
مختصر شرح نووی 7466