🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بالوں کی سفیدی کو سیاہی میں بدلنا حرام ہے۔ مردوں اور عورتوں سب کے لیئے ایک ہی...
فوائد ومسائل:
بالوں کی سفیدی کو سیاہی میں بدلنا حرام ہے۔
مردوں اور عورتوں سب کے لیئے ایک ہی حکم ہے۔
مہندی یا کتم سے جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4212