🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ رویت سندَا ضعیف ہے، تاہم ہا تھی ہے دانتوں کی بابت صحیح بخاری میں امام زہریؒ...
فوائد ومسائل:
یہ رویت سندَا ضعیف ہے، تاہم ہا تھی ہے دانتوں کی بابت صحیح بخاری میں امام زہریؒ سے منقول ہے: ہا تھی کے دانت اور دیگر مُرداروں کی ہڈیوں کے سلسلے میں سلف کے کئی علماء کو میں نے پایا کہ ہاتھی دانت وغیرہ سے بنی کنگھیاں استعمال کرتے اور ان سے بنے برتنوں میں تیل ڈالتے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
ابنِ سرین اور ابراہیم نخعی نے کہا کہ ہاتھی دانت کی تجارت میں کو ئی حرج نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4213