الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اللہﷺ کی انگوٹھی محض زینت کے لیئے نہیں تھی، بلکہ بطور مہر استعمال ہوتی تھی۔ ...
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی محض زینت کے لیئے نہیں تھی، بلکہ بطور مہر استعمال ہوتی تھی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی محض زینت کے لیئے نہیں تھی، بلکہ بطور مہر استعمال ہوتی تھی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4214