🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس نقش کی حثیت چونکہ سرکاری تھی، اس لیئے اس جیسے نقش کی انگوٹھی بنوانے سے روک...
فوائد ومسائل:
اس نقش کی حثیت چونکہ سرکاری تھی، اس لیئے اس جیسے نقش کی انگوٹھی بنوانے سے روک دیا گیا۔
اس نقش کی سرکاری حیثیت کی وجہ سے ہی بعد میں اسےخلفائے ثلاثہ بھی استعمال کرتے رہے، حتی کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے وہ گم ہو گئی تو اُنھوں نے اسی نقش جیسی والی انگوٹھی دوبارہ بنوا ئی۔
البتہ باعث آئمہ کے نزدیک حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے انگوٹھی کے گم ہونے کی روایت صحیح نہیں ہے۔
واللہ أعلم
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4219