الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بعض شارحین (امام نووی وغیرہ) نے کہا ہے کہ نبیﷺ نے جو انگوٹھی پھینکی تھی وہ سو...
فوائد ومسائل:
بعض شارحین (امام نووی وغیرہ) نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو انگوٹھی پھینکی تھی وہ سو نے کی تھی، جیسا کہ دوسری روایت سے ثابت ہے، اس لیئے چاندی کی انگوٹھی کہنا امام زہری کا وہم ہے۔
واللہ اعلم (عون المعود)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4221