🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لوہے کی انگوٹھی کو جس چیز سے ملمع کیا گیا وہ اسی کے حکم میں ہوگی سونا...
فوائد ومسائل:
لوہے کی انگوٹھی کو جس چیز سے ملمع کیا گیا وہ اسی کے حکم میں ہوگی سونا ہو یا چاندی۔
اور مردوں کے لیئے چاندی جائز ہے۔
واللہ اعلم
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4224