🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ ایک صحابی کا عمل ہے، جبکہ رسول اللہ ﷺ کا عمل اُوپر بیان ہوا ہے۔ اور...
فوائد ومسائل:
یہ ایک صحابی کا عمل ہے، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اُوپر بیان ہوا ہے۔
اور وہی قابلِ اتباع ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں بھی آرہا ہے۔
ممکن ہے کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے حضرت عبداللہ بن عمر بے خبر رہے ہوں، ورنہ وہ کبھی بھی اس کے برعکس عمل نہ کرتے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4228