🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسلمانوں کا آپس میں لڑنا بھڑنا بہت برا فتنہ ہے، مگر اس امت پر بہت بڑا احسان...
فوائد ومسائل:
مسلمانوں کا آپس میں لڑنا بھڑنا بہت برا فتنہ ہے، مگر اس امت پر بہت بڑا احسان ہے کہ جب بھی باہر کا کوئی دشمن ان پر حملہ آور ہوگا تو مسلمان آپس میں اکھٹے ہو جائیں گے۔
معلوم ہوا کہ مسلمانوں کے داخلی تنازعات کو ختم کرنے کے لیئے مشترک بڑے دشمن سے جہاد کا عمل جاری رکھا جانا ضروری ہے۔
ویسے بھی جہاد کے حالات ہر دور میں موجود رہیں گے۔
یہ الگ بات ہے کہ مسلما ن اس فریضہ جہاد کی ادائیگی میں کو تاہی کریں گے۔
بعض محقیقین نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4301