🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ ترکوں کے چہرے پُر گوشت گول اور چوڑے ہوتے ہیں۔ اس لیئے انہیں چمڑے منڈھی ڈھالوں...
فوائد ومسائل:
فائدہ ترکوں کے چہرے پُر گوشت گول اور چوڑے ہوتے ہیں۔
اس لیئے انہیں چمڑے منڈھی ڈھالوں سے تشبہہ دی گئی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4303