🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح مسلم مختصر شرح نووی
� تشریح : «اُخدود» کے معنی خندق اور اس کی جمع «اخاويد»، قرآن میں سورہ بروج میں ان خندق والوں...
� تشریح:
«اُخدود» کے معنی خندق اور اس کی جمع «اخاويد» ، قرآن میں سورہ بروج میں ان خندق والوں کا ذکر فرمایا اللہ تعالیٰ نے «قُتِلَ أَصْحَابُ الْأُخْدُودِ * النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ» [البروج: 4,5] اس حدیث میں ان کا سارا قصہ مذکور ہے۔
مختصر شرح نووی 7511