الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ کیفیت بالکل آخری دور کی ہے، جب دین و ا یمان اور خیر و صلاح کی...
فوائد ومسائل:
یہ کیفیت بالکل آخری دور کی ہے، جب دین و ا یمان اور خیر و صلاح کی بات پر پر کان نہیں دھرا جائے گا۔
تب یہی حکم ہے کہ انسان اپنی فکر کرے لیکن اس سے پہلے اشاعتِ حق کے لیئے اپنی وسعت بھر افراد اور میدان کی تلاش جاری رکھنا لازمی ہے، جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحا بہ و آئمہ کی سیرتوں سے نمایاں ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4342