الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں، ان میں سے ایک مفہوم یہ ہے کہ اس...
فوائد ومسائل:
اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں، ان میں سے ایک مفہوم یہ ہے کہ اس کا تعلق یومِ قیا مت سے ہے، یعنی اس روز اللہ تعالٰی غریبوں کو پہلے جنت میں بھیج دے گا اور مال داروں کو ان سے ملنے میں پانچ سو سال کی مدت لگ جائے گی۔
یہ بات دوسری احادیث میں بھی بیان کی گئی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4350