الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) کوئی مرتد تنفید حد سے پہلے تو بہ کرلے تو اس کی توبہ قبول ہے۔ 2)...
فوائد ومسائل:
1) کوئی مرتد تنفید حد سے پہلے تو بہ کرلے تو اس کی توبہ قبول ہے۔
2) فتنے سے ہمیشہ اللہ کی پناہ مانگتے رہنا چاہئے، شیطان کے پھندے بے شمار ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4358