🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شاتم کی سزا قتل ہے۔ اس پر کوئی قصاص ہے نہ...
فوائد ومسائل:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شاتم کی سزا قتل ہے۔
اس پر کوئی قصاص ہے نہ ادیت۔
قاتل کا یہ عمل اس کی غیرت ایمانی کا اظہار اور باعث اجروفضل ہوگا۔
لیکن یہ کام بواسطہ حکومت ہونا چاہئے تاکہ فتنہ نہ بن جائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4361