🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ دیگرصیح احادیث سے ثابت ہے کہ یہ آیت کریمہ عکل اور عرینہ کے لوگوں کے سلسلے...
فوائد ومسائل:
1۔
دیگرصیح احادیث سے ثابت ہے کہ یہ آیت کریمہ عکل اور عرینہ کے لوگوں کے سلسلے میں نازل ہوئی تھی اور معروف فقہی قاعدہ ہے کہ احکام میں عمومِ الفاظ کا اعتبار کیا جاتا ہے نہ کہ خاص اسباب کا۔

2۔
مجرم اگر قابو پائے جانےسے پہلے توبہ کرلے تو امید ہے کہ حقوق اللہ معاف ہوجائیں مگر حقوق العباد معاف نہیں ہوتے، دیکھیے: (الروضة الندية:620/2 وغیرہ
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4372