الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) مقدمہ عدالت میں پہنچ جانے کے بعد شرعی حدود کو ٹالنے کے لئے سفارش کرنا بہت...
فوائد ومسائل:
1) مقدمہ عدالت میں پہنچ جانے کے بعد شرعی حدود کو ٹالنے کے لئے سفارش کرنا بہت بڑا گناہ اور جرم ہے۔
2) قانون معاشرے کے سب افراد کے لئے برابر ہونا چاہئے۔
3) گزشتہ قوموں کی ہلاکت کا ایک اہم سبب ان میں رائج طبقاتی امتیاز بھی تھا، اسلام نے سختی کے ساتھ اسے روکا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4373