الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شرعی حدود بلااستثنا عام وخاص سب پر لاگو ہوتی ہیں۔ اس سے کم درجہ کی غلطیاں اگر...
فوائد ومسائل:
شرعی حدود بلااستثنا عام وخاص سب پر لاگو ہوتی ہیں۔
اس سے کم درجہ کی غلطیاں اگر غفلت سے یا پہلی بار سرزد ہوں اور قاضی یا منتظمین محسوس کریں کہ زبانی تنبیہ ہی کافی ہے تو انہیں معاف کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے، لیکن اگر کوئی عادی مجرم ہو یا اس کے معاملے سے محسوس ہو کہ وہ اپنے عمل پر کوئی عار محسوس نہیں کر رہا ہے تو سزا دینی چاہئے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4375