🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قابل حد چوری کا نصاب چوتھائی دینار ہے۔ دینار کا وزن آج کل کے حساب سے (.254)...
فوائد ومسائل:
قابل حد چوری کا نصاب چوتھائی دینار ہے۔
دینار کا وزن آج کل کے حساب سے (.254) گرام شمار کیا جاتا ہے، تو اس کا چوتھائی (1.06) گرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4383