🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ ان احادیث سے معلوم ہوا کہ ہرچیز کے لئےاس کا (حرز) یعنی محفوظ مقام اس کی...
فوائد ومسائل:
فائدہ ان احادیث سے معلوم ہوا کہ ہرچیز کے لئےاس کا (حرز) یعنی محفوظ مقام اس کی مناسبت سےہوتا ہے اور یہ چیز عرف سے جانی جاتی ہے۔
سوئے ہوئے آدمی کا کپڑا جو اس کے سر کے نیچے ہو اپنی محفوظ جگہ میں ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4394