🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) زیرناف کے بال آگ آنا بلوغت کی علامت ہے۔ 2) شرعی ضرورت کے لئے کسی کےزیرناف...
فوائد ومسائل:
1) زیرناف کے بال آگ آنا بلوغت کی علامت ہے۔

2) شرعی ضرورت کے لئے کسی کےزیرناف دیکھ لینا جائزہے، بلا ضرورت شرعی ناجائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4405