الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شرعی طور پر بالغ سمجھے جانےکے لئے پندرہ سال کی عمر کا اعتبار ہے، خواہ زیر ناف...
فوائد ومسائل:
شرعی طور پر بالغ سمجھے جانےکے لئے پندرہ سال کی عمر کا اعتبار ہے، خواہ زیر ناف بال اگیں یا نہ احتلام ہو یا نہ اور نابالغ کو قتال میں شریک کرنا روا نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4406