🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) فی الواقع اب شہری گنجان آبادیوں میں میت کے لئے قبر کا حصول غریب آدمی کے...
فوائد ومسائل:
1) فی الواقع اب شہری گنجان آبادیوں میں میت کے لئے قبر کا حصول غریب آدمی کے بس سے باہر ہو رہا ہے اور ایام فتن میں یہ مسئلہ اوربھی سنگین ہوجائے گا اور یہ پیش گویاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت اور رسالت کی دلیل ہیں۔

2) کفن چور کی حد اس کا ہاتھ کاٹنا ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کےلیے گھر کا لفظ استعمال فرمایا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4409