🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس سزا کی توجیہ یہ ہے کہ شاید رسول اللہﷺ کو اس کی حقیقت سے مطلع کردیا...
فوائد ومسائل:
اس سزا کی توجیہ یہ ہے کہ شاید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی حقیقت سے مطلع کردیا گیا تھا، اسی لیے آپ شروع ہی سے اس کوقتل کرنے کا کہتے رہے کہ یہ زمین میں فساد پھیلانے والا ہے اور ایسے آدمیوں کی یہی سزا ہوتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4410