الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ابتدائے اسلام میں زنا کی حد نازل ہونے سے پہلے یہی حکم تھا کہ بدکارعورتوں یا مردوں...
فوائد ومسائل:
ابتدائے اسلام میں زنا کی حد نازل ہونے سے پہلے یہی حکم تھا کہ بدکارعورتوں یا مردوں کو عمومی سزا دی جائے اور عورتوں کو گھروں میں بند رکھا جائے۔
بعد ازاں معروف حد نازل ہوئی۔
اور جن ممالک میں شرعی حدود نہیں ہیں وہاں اس پر عمل کیا جا سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4413