🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث اپنے مفہوم میں صیح احادیث کے خلاف ہے۔ صحیح احادیث کی رو سے شادی شدہ...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث اپنے مفہوم میں صیح احادیث کے خلاف ہے۔
صحیح احادیث کی رو سے شادی شدہ زانی کی سزا بہر صورت (رجم) پتھروں سے مارنا ہے نہ کہ تلوارسے اور گواہوں کے عین صریح گواہی کے بغیرایسا نہیں کیا جا سکتا اور یہ کام بھی قاضی اور عدالت کے ذمے ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4417