الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) حضرت ماعز بن مالک اسلمی رضی اللہ عنہ مشہور صحابی ہیں۔ شیطان کے اغوا سے زنا...
فوائد ومسائل:
1) حضرت ماعز بن مالک اسلمی رضی اللہ عنہ مشہور صحابی ہیں۔
شیطان کے اغوا سے زنا کر بیٹھے تھے، انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اقرار کیا اور دنیا کی سزا قبول کی۔
اللہ ان سے راضی ہو۔
کسی بھی صاحب ایمان کو کسی طرح روا نہیں کہ اب ان کے بارے میں کوئی نامناسب بات کہے یا دل میں رکھے۔
2) تم نے اس کوچھوڑ کیوں نہ دیا۔
اس جملے کا صحیح مفہوم درج ذیل حدیث میں آرہا ہے، یعنی اس میں اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لانے کی بات تھی کہ آپ اسے یہ سزا بھگت لینے کی تلقین فرماتے کہ یہ سزا عذاب کے مقابلے میں بہت ہلکی اور آسان ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4419