الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کو جب حد لگی تواس وقت فوری طور پر جنازہ نہیں پڑھا...
فوائد ومسائل:
حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کو جب حد لگی تواس وقت فوری طور پر جنازہ نہیں پڑھا گیا، جیسے کہ صیح بخاری کی روایت میں ہے۔
دیکھیے (صحیح البخاري، الحدود، حدیث: ٦٨٢)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4421