الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ان احادیث میں کوئی تعارض نہیں ہے، بلکہ قوم کےلوگوں نےاس کو رسول اللہﷺ کی خدمت میں...
فوائد ومسائل:
ان احادیث میں کوئی تعارض نہیں ہے، بلکہ قوم کےلوگوں نےاس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آنے کا کہا، آپ نے بھی اس سے دریافت فرمایا تواس نے چار بار اقرار کیا تو اس پر حد قائم کی گئی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4425