🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بھی غیبت کرنے کو مسلمان مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے...
فوائد ومسائل:
قرآن مجید میں اللہ تعالی نے بھی غیبت کرنے کو مسلمان مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تعبیر کیاہے۔
(سورة حجرات: 12) اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ غیبت کرنا کتنا قبیح فعل ہے۔
اور اگلی احادیث میں آرہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سزا یافتہ کو خیر اور اچھے الفاظ کے ساتھ یاد فرمایا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4428