الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) شرعی احکام کو باطل کرنا یا انہیں چھپانا یہودیوں کی صفت ہے۔ 2) اہل کتاب اور...
فوائد ومسائل:
➊ ”شرعی احکام کو باطل کرنا یا انہیں چھپانا یہودیوں کی صفت ہے۔“
➋ ”اہل کتاب اور دیگر کفار کے نکاح قابل اعتبار اور صحیح ہوتے ہیں، ورنہ انہیں شادی شدہ نہیں سمجھا جا سکتا۔“
➌ ”رجم کا حکم سابقہ ملت موسوی میں بھی رائج تھا، مگر بعد کے لوگوں نے اسے معطل کر چھوڑا تھا۔“
➍ ”جس کو سنگسار کیا جانا ہو، اس کو باندھنا کوئی ضروری نہیں ہے۔“ [خطابی]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4446