🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) سابقہ کتب تورات، زبور، انجیل میں اگرچہ تحریف ہو چکی ہے، مگر بالاجمال ان کے منزل...
فوائد ومسائل:
1) سابقہ کتب تورات، زبور، انجیل میں اگرچہ تحریف ہو چکی ہے، مگر بالاجمال ان کے منزل من اللہ ہونے پر ہمارا ایمان ہے۔

2) اور ان کا ادب و احترام بھی واجب ہے۔
اور بے حرمتی کرنا حرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4449